پاکستان ترقی کی راہ پر ہے،وزارت خزانہ 

پاکستان ترقی کی راہ پر ہے،وزارت خزانہ 

  

  اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار ترقی کی راہ پر ہے،،معیشت کے اہم ستونوں کو مؤثر پالیسی اور ٹارگٹڈ اصلاحات کے زریعے پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالا جائیگا۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان پائیدار ترقی کی راہ پر ہے،تمام معاشی اشارئیے معاشی سرگرمیوں میں تیزی کی نشاندھی کر رہے ہیں،حکومت نے معیشت کی بحالی، شرح نمو میں بہتری، قیمتوں میں استحکام اور ملک کے اہم انفراسٹرکچر کی ازسرنو تعمیر کیلئے متعدد اقدامات لیے،معیشت کے اہم ستونوں کو مؤثر پالیسی اور ٹارگٹڈ اصلاحات کے زریعے پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالا جائیگا۔

 وزارت خزانہ 

مزید :

صفحہ اول -