ڈولفن سکوارڈ  کی کارروائی، موبائل و پرس چھیننے والے 3 ملزمان گرفتار

  ڈولفن سکوارڈ  کی کارروائی، موبائل و پرس چھیننے والے 3 ملزمان گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی سٹریٹ کریمینلز و سنیچرز کے خلاف کارروائیاں  موبائل فونز و پرس چھیننے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ڈولفن پولیس نے کارروائی کے دوران شہریوں سے موبائل فونز و پرس چھیننے والے جواد،اسد اور افضال کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 4 موبائل فونز و 27 ہزار سے زائد کی رقم برآمد کر کے ملت پارک پولیس کے حوالے کر دیاملزمان نے ملت پارک میں شہریوں سے موبائل فونز و کیش چھینا تھا ایس پی ڈولفن راشد ہدایت کی طرف سے سیکٹر انچارج و ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -