عثمان بزدار کا فیروزوالہ کے علاقے میں بزرگ پر تشدد کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ طلب 

   عثمان بزدار کا فیروزوالہ کے علاقے میں بزرگ پر تشدد کے واقعہ کانوٹس، رپورٹ ...

  

لاہور)جنرل رپورٹر)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیروزوالہ کے علاقے میں بزرگ پر تشدد کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

رپورٹ طلب 

مزید :

صفحہ آخر -