پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے یوم آزادی کی پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بطور امریکی ہم لوگ آزادی کے دن کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاکستان اور امریکہ آزادی اور حق خود ارادیت کی خواہش کے نتیجہ میں معرض وجود میں آئے، پاکستان کے پاس ایک خود مختار اور آزاد ملک کے طور پر جشن منانے اور فخر کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ امریکا کو پاکستان کے ساتھ اشتراک پر فخر ہے کیونکہ خوشحال پاکستان کا وجود بہتر اور محفوظ دنیا کے مفاد میں ہے
امریکی سفیر

مزید :

صفحہ آخر -