افغان صوبے قندھار میں دھما کے سے خاتون اور 3بچے جاں بحق، 6افراد زخمی 

  افغان صوبے قندھار میں دھما کے سے خاتون اور 3بچے جاں بحق، 6افراد زخمی 

  

 قندھار(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے قندھار میں دھماکے سے خاتون اور تین بچے جاں بحق جبکہ 6افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے ہوا جس میں ایک خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔دھماکے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں چار بچے ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہے۔

دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -