پیارے بچوں نے پاکستان کا 74 واں یوم آزادی کیسے منایا؟ خوبصورت تصاویر دیکھیے

پیارے بچوں نے پاکستان کا 74 واں یوم آزادی کیسے منایا؟ خوبصورت تصاویر دیکھیے
پیارے بچوں نے پاکستان کا 74 واں یوم آزادی کیسے منایا؟ خوبصورت تصاویر دیکھیے

  

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی موجود ہیں آج وطن عزیز کا 74 واں یوم آزادی منا رہے ہیں، آزادی کے اس عظیم دن پر بڑوں نے نئی نسل کو آزادی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ بچوں نے بھی خوب پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اس سلسلے میں ہم نے بچوں کی ایک تصویری گیلری تیار کی ہے جس کو دیکھ کر آپ کو بھی یہ یقین ہوجائے گا کہ اس قوم کے نہ صرف بڑے اپنے وطن کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں بلکہ وہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی مادر وطن پر قربان ہونے کا درس دے رہے ہیں۔

وہاڑی: سعد رسول چوہان اور ہادیہ رسول

کراچی : عائشہ طارق اپنے بڑے بھائی عاطف طارق کے ساتھ

اسلام آباد: شیخ محمد 

لاہور: صحافی غلام رضا اپنی بچہ پارٹی کے ساتھ

میلسی: معروف شاعر علی حسین جاوید کے صاحبزادے ارتضیٰ علی

خیر پور ٹامیوالی: رباب فاطمہ اور منیب انیس

بورے والا: محمد رمضان لنگاہ اپنے بچوں کے ہمراہ

کوٹ سادات: گورنمنٹ ہائی سکول میں جشن آزادی کا ایک منظر

لاہور: سکندر اپنے بچوں کو آزادی کی اہمیت بتا رہے ہیں

بلوچستان : گھر سیلاب میں بہہ گئے لیکن جذبہ آزادی اب بھی سینوں میں موجزن ہے

ساہوکا: سید حنین حیدر شاہ 

مزید :

دفاع وطن -علاقائی -پنجاب -لاہور -