پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ ،آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ متحرک،میدان میں موجود ایسے شخص سے تحقیقات شروع کہ سب کھلاڑیوں کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ ،آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ ...
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ ،آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ متحرک،میدان میں موجود ایسے شخص سے تحقیقات شروع کہ سب کھلاڑیوں کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے 

  

ساوتھمپٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ساوتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے ،اس دوران وہاں آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ بھی متحرک ہو گیا ہے جس نے فیلڈ ایمپائر سے پوچھ گچھ کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے فیلڈ ایمپائر رچرڈ کیتھ لبرو سے پوچھ گچھ کی ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ رچرڈ کیتھ لبرو سے اس لیے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے میدان میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے سمارٹ واچ کا استعمال کیا۔

مزید :

کھیل -