مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھرمثبت ڈاکٹرز کی مزید احتیاط کی ہدایت

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھرمثبت ڈاکٹرز کی مزید احتیاط کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ خاندانی ذرائع نے انکی بیماری میں ابھی تک مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی علامات میں نمایاں کمی آئی تاہم کورونا وائرس ختم نہیں ہوا۔ ڈاکٹرز نے مریم نواز کو مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مریم نواز 

مزید :

صفحہ اول -