پشاور میں پریشر ہارن  کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ

پشاور میں پریشر ہارن  کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پریشر ہارن  کے استعمال پر دفعہ 144 نافذ  کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق  13 سے 15 اگست تک پریشر ہارن پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے  جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -