تخت بھائی،پرخو روڈ نعش برآمد 

  تخت بھائی،پرخو روڈ نعش برآمد 

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے علاقے پرخو روڈ،لکے کلے کے مقام پر پانی میں لاش کی اطلاع۔ اطلاع برائے لاوارث لاش کی شناخت۔  اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیم اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ کر لاش کو نکال کر ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا۔: لاوارث لاش کی شناخت نہیں ہوئی-

مزید :

پشاورصفحہ آخر -