لعل زادہ انتقال کرگئے

  لعل زادہ انتقال کرگئے

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی ملک واصل خان کہ پھوپھی کا بیٹا لعل زادہ ولد میرا جان وفات پا چکا ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کنڈا چمیاران جھنڈی کلپانی میں ادا کی -مرحوم کا نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی-۔ مرحوم سجاد اور پیر زادہ کا والد تھا۔ مرحوم کا رسم قل بروز اتواربمقام ہجرہ حاجی ملک واصل خان کنڈا چمیاران جھنڈی تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -