کراچی ایکسپو سینٹر میں بغیر  ویکسین لگائے سلپس  دینے والے 2 ملازم گرفتار

  کراچی ایکسپو سینٹر میں بغیر  ویکسین لگائے سلپس  دینے والے 2 ملازم گرفتار

  

کراچی (آئی این پی)ایکسپو سینٹر میں بغیر ویکسین لگائے سلپس دینے والے 2ملازمین کو گرفتار کر کے سپروائزر ایکسپو سینٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج  کرتے ہوئے خاکروب شہباز مسیح اورڈیٹا انٹری آپریٹر اختر علی کوجیل بھیج دیا  گیا، نجی ٹی وی  کے مطابق عزیزبھٹی تھانے میں سپروائزر ایکسپو سینٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، گرفتار افراد سے  14ویکسی نیشن سلپ اور 15شناختی کارڈ برآمد کر لئے گئے، ملزمان سے مجموعی طور پر37شناختی کارڈ کی کاپیاں برآمد ہوئیں،  دونوں کے قبضے سے جعلی 18ویکسی نیشن سلپ بھی برآمد ہوئیں۔

 ایکسپو سینٹر 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -