گورنر شاہ فرمان سے کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود کی ملاقات

  گورنر شاہ فرمان سے کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود کی ملاقات

  

پشاور(سٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے جمعہ کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ بھربشمول قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

صفحہ اول -