وزیر اعلی کادریامیں ڈوب کر3 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس 

وزیر اعلی کادریامیں ڈوب کر3 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس 

  

پشاور(بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دریائے سوات میں ڈوب کر تین نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیاں میں وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -