وفاقی حکومت کا 9اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا 9اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

  

 اسلام آباد(آئی این پی)  وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔   تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ملک کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہنے کا بھی امکان ہے۔

عام تعطیل

مزید :

صفحہ اول -