نائیک محمد تنویر شہید کا کل یوم شہادت

   نائیک محمد تنویر شہید کا کل یوم شہادت

  

  ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)لائن آف کنٹرول پر جام شہادت(بقیہ نمبر13صفحہ18پر)

 نوش کرنے والے ٹھٹھہ صادق آباد کے رہائشی پاک فوج کے شہید نائیک محمد تنویر کا دوسرا یوم شہادت کل 15 اگست کو منایا جائے گا، تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک نمبر 138 دس آر قدیم کے رہائشی پاک فوج کے بہادر سپوت نائک محمد تنویر شہید 15 اگست 2019 کو لائن آف کنٹرول سیکٹر پر دشمن کا دلیرانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے تھے شہید نائیک محمد تنویر کی دوسری برسی کل 15 اگست اتوار کو منائی جائے گی، گزشتہ سال کی طرح شہری قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -