ہرطرف سبز پرچموں کی بہار، جوش وخروش 

ہرطرف سبز پرچموں کی بہار، جوش وخروش 

  

 میلسی (نامہ نگار)دیگر شہروں کی طرح میلسی  میں بھی سرکاری اور نجی (بقیہ نمبر22صفحہ18پر)

سطح پر سبز ہلالی پر چموں کی بہار چھا گئے۔شہریوں نے بچوں کے ہمراہ نماز جمعہ کے بعد تھانہ صدر چوک۔فدہ بازار۔کالونی چوک۔کشمیر چوک۔قائد اعظم روڈ نزد مسجد اصغر والی۔فوارہ چوک اورکھنڈو چوک میں سٹالز سے قومی پر چم۔ سٹکرز۔جھنڈیا ں اوربیجز خریدے۔لوگوں کا کہنا تھا کہ جسطرح کسی آزادی سٹال پر محرم کے احترام میں کوء میوزک نہیں چل رہا نوجوانوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ آج موٹر سائیکل کے سائلنسر نکال کر "بانسری یا باجے "بجانے سے اجتناب کریں۔والدین اور انتظامیہ کردار ادا کریں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -