تمام کورونا ویکسینیشن سینیٹر  آج کھلے رہیں گے

 تمام کورونا ویکسینیشن سینیٹر  آج کھلے رہیں گے

  

  اسلام آباد (این این آئی)تمام کورونا ویکسینیشن سینیٹر (آج) ہفتہ چودہ اگست کو کھلے رہیں گے،۔ این سی او سی کے مطابق 14 اگست کو تمام کورونا ویکسینیشن سینٹر کھلے رہیں گے، این سی او سی کے مطابق ہم ایک ساتھ ملکر پاکستان کو کورونا فری ملک بنائیں گے، جلد سے جلد کورونا ویکسین لگوائیں 

 کورونا ویکسینیشن

مزید :

صفحہ اول -