پاسو کونز کی اہم ترین چوٹی پہلی مرتبہ سر کر لی گئی ، یہ کس نے کی ؟ بڑی خوشخبری

پاسو کونز کی اہم ترین چوٹی پہلی مرتبہ سر کر لی گئی ، یہ کس نے کی ؟ بڑی خوشخبری
پاسو کونز کی اہم ترین چوٹی پہلی مرتبہ سر کر لی گئی ، یہ کس نے کی ؟ بڑی خوشخبری

  

ہنرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمشال کے نوجوان مہم جووں کی 12 رکنی ٹیم نے پاسوکونزکی اہم چوٹی سرکرلی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ہنرہ کی پہاڑی پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار سر کرلی گئی ہے، 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے نوجوان مہم جوو¿ں کی 12 رکنی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار سرکیا۔ مقامی کوہ پیماو¿ں کی 12 رکنی ٹیم میں دو لڑکیاں بھی شامل تھیں۔ٹیم نے پہلے اس چوٹی کو یوم آزادی پاکستان پر سرکرنے کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم موسمی پیش گوئی کے باعث ٹیم کویوم آزادی سے ایک روز قبل ہی چوٹی سرکرنا پڑ گئی۔

مزید :

قومی -