معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ویکسین لگوا لی

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ویکسین لگوا لی
معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ویکسین لگوا لی

  

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) پاکستانی کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے ویکسی نیشن کروالی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ویکسین لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

گلوکارہ نے پیغام میں اپنے چاہنے والوں سمیت تمام تر عوام کو کورونا سے بچاو کے لئے اپنی ویکسی نیشن کو مکمل کروانے اور ساتھ ہی بوسٹر لگوانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

مزید :

تفریح -