حاضر سروس پولیس افسر اور تین سالہ بچے کی گھر سے لاشیں برآمد

حاضر سروس پولیس افسر اور تین سالہ بچے کی گھر سے لاشیں برآمد
حاضر سروس پولیس افسر اور تین سالہ بچے کی گھر سے لاشیں برآمد

  

برمنگھم (سید حسنین رضا)  ویسٹ مڈلینڈ میں ایک حاضر سروس پولیس افسر اور تین سالہ بچہ گھر سے مردہ پایا گیا۔

 پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ شخص اور کمسن بچے کی اموات کی وجہ ابتدائی طورپر معلوم نہیں ہوسکی،تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہےا۔ سسٹنٹ چیف کانسٹیبل راچل جونز نے کہا کہ " انتہائی دکھ کے ساتھ  کہنا پڑرہا ہے کہ  ایک حاضر سروس پولیس افسر اور تین سالہ بچہ انتقال کر گئے ہیں"۔

مزید :

بین الاقوامی -