بارسلونا میں گرمی کی لہر،راہگیروں کیلئے 124 ٹھنڈےسینٹر قائم کردیئے گئے 

بارسلونا میں گرمی کی لہر،راہگیروں کیلئے 124 ٹھنڈےسینٹر قائم کردیئے گئے 
بارسلونا میں گرمی کی لہر،راہگیروں کیلئے 124 ٹھنڈےسینٹر قائم کردیئے گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )بارسلونا میں گرمی کی لہرجاری ہے ،اس سلسلے میں انتظامیہ نے  124 ایسے سینٹر تیارکئے گئے ہیں جو راہگیروں کو گرمی سے بچانے میں معاون ہونگے یعنی اگر کوئی بھی راہگیر گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکے تووہ ان میں داخل ہوکر اپنے آپ کو بچاسکتا ہے۔ان سینٹرز کا ٹمپریچر 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رکھا  کیا گیا ہے۔ شہر کے کچھ کمیونٹی سینٹرز، میوزیم وغیرہ کو بھی ایسے سینٹرز میں تبدیل کیا گیا ہے۔