ملک بھر میں آج کہا ں کہا ں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک بھر میں آج کہا ں کہا ں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا ا مکان ہے۔

مزید :

قومی -