یوم آزادی کے دن صدر مملکت عارف علوی کس ملک کے دورے پر روانہ ہو گئے ؟ جانئے

یوم آزادی کے دن صدر مملکت عارف علوی کس ملک کے دورے پر روانہ ہو گئے ؟ جانئے
یوم آزادی کے دن صدر مملکت عارف علوی کس ملک کے دورے پر روانہ ہو گئے ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت عارف علوی تین روز ہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں جبکہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔عارف علوی ترکی کا دورہ صدر طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -