یوم عاشور کے موقع پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

یوم عاشور کے موقع پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری ...
یوم عاشور کے موقع پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟ محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق   چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ  (9 محرم) اور 19  اگست بروز جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ  پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں  پر نہیں ہوگا۔

مزید :

قومی -