مانسہرہ میں خاتون قتل، سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

مانسہرہ میں خاتون قتل، سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف مقدمہ درج ...
مانسہرہ میں خاتون قتل، سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ  میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر  ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون قتل کیس میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا تھا۔