قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار
قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر فائرنگ، ملزم گرفتار
سورس: Wikimedia Commons

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 3 فائر کیے تھے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -