"دی لیجنڈ آف مولا جٹ "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

"دی لیجنڈ آف مولا جٹ "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایکشن سے بھر پور فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ "کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،فلم اکتوبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

ایکشن سے بھر پور فلم کا ٹریلر   فلم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس کا لنک ہدایت کار بلال لاشاری نے بھی ٹوئٹ کیا,فلم کی  پروڈیوسر عمارہ حکمت ہیں،جبکہ 2 منٹ 46 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں اداکار فواد خان، حمزہ علی عباسی اور اداکارہ ماہرہ خان کی جھلک دکھائی گئی ہے۔فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -