ماریہ واسطی کی سالگرہ،کتنے برس کی ہو گئیں؟

ماریہ واسطی کی سالگرہ،کتنے برس کی ہو گئیں؟
 ماریہ واسطی کی سالگرہ،کتنے برس کی ہو گئیں؟
سورس: Instagram/mariawasti

  

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں ۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی۔ ماریہ واسطی نے 14 اگست کو پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ہی اپنی52 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

مزید :

تفریح -