کراچی, مون سون کے باعث ہاکس بے کے سمندر میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل

کراچی, مون سون کے باعث ہاکس بے کے سمندر میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل
کراچی, مون سون کے باعث ہاکس بے کے سمندر میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں  میں مون سون کے باعث سمندر میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے،ہاکس بے میں طغیانی آگئی ہے۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق سمندر میں طغیانی کی اطلاع کی وجہ سےکسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر  پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کو ہاکس بے جانے والے راستوں پر تعینات کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق سمندر  میں اونچی لہروں کا پانی آبادی میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -