لوگ میرے منگیتر پر جملے کستے ہیں، فحش اداکارہ کا شکوہ

Aug 14, 2025 | 09:05 PM

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی آسٹریلوی اداکارہ اینی نائٹ نے شکوہ کیا ہے کہ ان کے منگیتر کو لوگوں کی باتیں سننی پڑتی ہیں۔ اینی نائٹ نے چھ گھنٹوں میں  583 افراد کے ساتھ تعلق قائم کرکے شہرت حاصل کی تھی۔

ڈیلی سٹار کے مطابق  28 سالہ اینی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کیریئر کی وجہ سے ان کے منگیتر ہنری کو بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اینی نے بتایا کہ لوگ ان کے منگیتر سے بہت توہین آمیز باتیں کرتے ہیں۔ ان کے مطابق جب ہنری اکیلے باہر ہوتے ہیں، تو لوگ ان کے قریب آ کر نازیبا جملے کستے ہیں۔ اس کی وجہ سے، ہنری باہر اکیلے جانے سے گریز کرتے ہیں اور زیادہ تر گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اینی کے والد، جو آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں رہتے ہیں، کو ایسی باتوں کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ ان کا رویہ لوگوں کو ڈراتا ہے۔ اس کے علاوہ، اینی کی والدہ بھی ایسے لوگوں کو جواب دینا جانتی ہیں جو ان کے بارے میں منفی باتیں کرتے ہیں۔

اینی نے یہ بھی بتایا کہ جب وہ اپنے منگیتر کے ساتھ باہر ہوتی ہیں تو لوگ ان سے احترام سے پیش آتے ہیں، لیکن جب وہ اکیلے ہوتے ہیں تو ان کو بہت سی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ اس کے باوجود، ہنری اینی کے کام میں ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب اینی نے 583 مردوں کے ساتھ 6 گھنٹوں میں جنسی تعلقات قائم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، تو ہنری نے ان کو حوصلہ افزائی کی تھی۔

مزیدخبریں