آرٹس کونسل اور ”مائل سٹون فاﺅنڈےشن “ کے زےر اہتمام نمائش

آرٹس کونسل اور ”مائل سٹون فاﺅنڈےشن “ کے زےر اہتمام نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) اور ”مائل سٹون فاﺅنڈےشن “ کے زےر اہتمام ٹےکسائل کی نمائش 16 سے 18 دسمبر2013 الحمراءآرٹ گےلری مےں ہو گی جس مےں طالبات کے بنائے ہوئے ٹےکسائل کے فن پاروں کو عوام کی پذےرائی کے لئے رکھا جائے گا۔”مائل سٹون فاﺅنڈےشن کا مقصد فنون لطےفہ کے ذرےعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس نمائش مےں مختلف تکےنکی ، تجربات اور مہارتوں کو پےش کےا جائے گا جو کہ طالبات نے اپنے تجربات سے سےکھی ہےں۔ نمائش 3 دن صبح11 بجے تا شام5 بجے تک جاری رہے گی ۔16 دسمبر2013 کو صبح 11 بجے محترمہ حنا پروےز بٹ صاحبہ( اےم پی اے) اس نمائش کا افتتاح کرےں گی ۔

مزید :

کلچر -