گلوکارہ رابی پیرزادہ میوزیکل شو میں پرفارم کرنے کیلئے ناروے روانہ

گلوکارہ رابی پیرزادہ میوزیکل شو میں پرفارم کرنے کیلئے ناروے روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ میوزیکل شو میں پرفارم کرنے کیلئے ناروے روانہ ہو گئیں ۔ رابی پیر زادہ ایک ہفتے کے دوران ناروے میں تین شوز میں پرفارم کریں گی اور اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیر زادہ پہلی مرتبہ ناروے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -