جنوبی افرےقہ کے ہاتھوںون ڈے سےرےز مےں سے سبق سےکھنا ہوگا ،دھونی
جوہانسبرگ (اے اےن اےن ) بھارتی کرکٹ ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ ہمےں جنوبی افرےقہ کے ہاتھوں اےک روزہ سےرےز مےں ہونے والی شکست سے سبق سےکھنا ہوگا ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ انہےں خوشی ہے کہ ٹےسٹ سےرےز سے قبل اےک روزہ سےرےز کھےلی گی ۔ اس سے کھلاڑےوں کو جنوبی افرےقہ کی سرزمےن پر بنائی پےچز پر کھےلنے کا تجربہ حاصل ہوا ہے اور امےد ہے کہ ےہ تجربہ ٹےسٹ سےرےز مےں کام آئے گا ۔ انہوںنے کہاکہ جنوبی افرےقہ کے کھےلی جانے والی ٹےسٹ سےرےز سے قبل برےک ملنے سے بھی ہمےں فائدہ ہوگا اور اس سے ہمےں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے مےں مدد ملے گی ۔ خےال رہے کہ جنوبی افرےقہ نے پہلے اےک روزہ مےچ مےں بھارت کو 141 رنز، دوسرے اےک روزہ مےچ مےں 134 رنز سے شکست دےتے ہوئے سےرےز اپنے نام کی تھی ۔
سےرےز کے تےسرے مےچ کا کوئی نتےجہ نہےں نکل سکاہے ۔
