واسا کے تمام کمرشل صارفین کے ٹیرفمیں اضافہ کی تجاویز زیر غور

واسا کے تمام کمرشل صارفین کے ٹیرفمیں اضافہ کی تجاویز زیر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( جنرل رپورٹر)واسا کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے واسا کے تمام کمرشل صارفین کے ٹیرف میں اضافے کی تجاویز زیر غور ہیں اس سلسلہ میں صارفین سے تجاویز وصول کرکے کمیٹی اس پر غور کر رہی ہے ۔


اس حوالے سے واسا ترجمان کا کہناہے کہ ہوٹلوں ، سروس اسٹیشنز اور دیگر کمرشل صارفین سے کمرشل ٹیرف وصول کیا جارہا ہے اس میں کوئی کمی بیشی تاحال نہیں کی۔