امیتابھ بچن نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

امیتابھ بچن نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
امیتابھ بچن نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر تھائی لینڈ میں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے سیٹ پر لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تھائی لینڈ کی سخت سردی میں فلم کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے۔
فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار عامر خان ، امیتابھ بچن ،کترینہ کیف ،فاطمہ ثناء شیخ شامل ہیں۔ہدایتکار وجے کرشنا اچاریہ کی فلم آئندہ سال دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -