رنویر سنگھ اور مہیش بابو ٹی وی اشتہار میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے

رنویر سنگھ اور مہیش بابو ٹی وی اشتہار میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے
 رنویر سنگھ اور مہیش بابو ٹی وی اشتہار میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور ساؤتھ انڈین اداکار مہیش بابو ٹی وی اشتہار میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور اداکار مہیش بابو نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ناسکار ریس ٹریک پر مشروبات کمپنی کے ٹی وی اشتہار کی عکسبندی کی جو جلد آن ایئر کیا جائے گا۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں دونوں اداکار ریس ٹریک کے لباس میں دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید : کلچر