پنجاب ریو نیو اتھارٹی کی جانب سے والٹن کینٹ بورڈاورلاہور کینٹ بورڈ کو ٹیکس جمع کرانے کا حتمی نوٹس جاری

پنجاب ریو نیو اتھارٹی کی جانب سے والٹن کینٹ بورڈاورلاہور کینٹ بورڈ کو ٹیکس ...

لاہور (کامرس رپورٹر)پنجاب ریو نیو اتھارٹی کی جانب سے لاہور والٹن کینٹ بورڈ51.870million) ( اور لاہور کینٹ بورڈ228.995million) (کو ٹیکس جمع کرانے کا حتمی نوٹس بھیج دیا گیا ۔ کینٹ بورڈ کو متعد دبارٹیکس جمع کروانے کے احکامات نوٹسز کی شکل میں بھیجے گئے۔ جسکا کوئی معقول جواب فراہم نہیں کیا گیا ۔ اس service act 2012کی عمل داری کے لیے منسٹری آف ڈیفنس کو بھی اگاہ کر دیا گیا ھے ۔ اس سے پہلے دونوں بورڈ کو پنجاب ریو نیو اتھارٹی رولز کی خلاف ورزی پر 25,000 روپے کا جرمانہ کیا جا چکا ہے ۔

معقول جواب جمع نہ کروانے کی صورت میں حتمی کاروائیPST Sales tax 2012 کے تحت عمل میں لائی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 4