وزارت مذہبی امور کی سعودی حکومت کو ایم او یو سائن کرنے کی تاریخ یکم جنوری کرنے کی درخواست

وزارت مذہبی امور کی سعودی حکومت کو ایم او یو سائن کرنے کی تاریخ یکم جنوری ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2018ء کے لیے سعودی حکومت کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کی تاریخ 2فروری2018ء کی بجائے یکم جنوری 2018ء کرنے کی درخواست کر دی ،ڈی جی حج کی طرف سے سعودی وزارت حج کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے ہم آپ کے حکم کے مطابق حج2018ء کی تیاریاں جلد مکمل کرنا چایتے ہیں ،یکم فروری کو اگر کوٹہ کا فیصلہ ہوا تو تمام امور تاخیر کا شکار ہو جائیں گے اس لیے تاریخ یکم جنوری 2018ء کی دی جائے۔

مزید : صفحہ آخر