کرک میں محکمہ تعلیم کے ملازم کو قتل کردیا گیا

کرک میں محکمہ تعلیم کے ملازم کو قتل کردیا گیا

کرک (بیورورپورٹ )احمد آباد ڈبر بانڈہ میں محکمہ تعلم کے ملازم عبدالحلیم ولدِ نصیب غلام کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرگولی مار کر قتل کر دیا مقتول کے چچازاد محمد رحمان نے تھانہ لتمبر میں ایف آئی ار درج کراتے ہوئے بتایا کہ مقتول عبدالحلیم نماز عشاء کے بعد مسجد سے وسیم پٹرول یونٹ جا کر اپنے مقتول چچا زاد کے پیچھے آرہا تھا کہ آچانک نامعلوم افراد سامنے آگئے اور نامعلوم وجوہات کے بناء پر فائرنگ کرکے عبدالحلیم موقع پرجاں بحق ہو گیا فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی، تفتیش شروع کردی

مزید : پشاورصفحہ آخر