ممتازعالم الدین مولاناگل آحمدکی رسم قل آج ہوگی

ممتازعالم الدین مولاناگل آحمدکی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بازارمسجد بٹ خیلہ کے خطیب ممتازعالم الدین مولاناگل آحمدکی رسم قل آج بٹ خیلہ محلہ خٹکے میں اداکی جائیگی مرحوم جماعت اسلامی کے صوبائی تعلقات عامہ کے امیرسابق ایم این اے سیدبختیارمعانی ڈپٹی کمشنر (بونیر)ظریف المعانی ،ڈاکٹر صغیرالمانی ،ناظم گوہررحمان اورغلام باچا کے چچاجبکہ جماعت اسلامی کے مقامی راہنماخورشیدربانی ،غفران واحد،ضیاء اسلام اورمحمدعثمان کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر