حاجی جعفر صادق کی رسم قل آج ہوگی

حاجی جعفر صادق کی رسم قل آج ہوگی

تخت بھائی( نامہ نگار )مشہور سماجی رہنماء حاجی جعفر صادق گوجر جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ، مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعرات قاضی کلے جہانگیر آباد تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔وہ عبدالقادر، عبد السمیع کے بھائی، محمد زادہ، عبد الوکیل، غفور خان کے چچازاد بھائی جبکہ عبد العزیز اور اسماعیل کے والد بزرگوار تھے۔

B

مزید : پشاورصفحہ آخر