میاں گل جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

میاں گل جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں خارمحلہ ٹنڈیل آباد کے میاں گل جان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم دیر لیویز فورس کے صوبیدار محمدرشیدخان کے سسرجبکہ محمدخان ،سلیم خان ،نعیم خان ،عبیدخان کے والدفاتح جان ،محمدجان کے بھائی ملاکنڈلیویزفورس

مزید : پشاورصفحہ آخر