وزیر اعلیٰ کا بس حادثے میں طالبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس،ذمہ دار ڈرائیور کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیر اعلیٰ کا بس حادثے میں طالبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس،ذمہ دار ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم ٹاؤن میں بس حادثے کے باعث پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق طالبہ کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔وزیراعلی نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے اور حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانون کے تحت کا رروائی کا حکم دیا ہے۔

کارروائی کا حکم

مزید : پشاورصفحہ آخر