میڈیکل سٹوروں اور ڈسٹری بیوٹرز کے ملتان کے 1033 کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کا ڈیٹا آن لائن ہوگیا

میڈیکل سٹوروں اور ڈسٹری بیوٹرز کے ملتان کے 1033 کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کا ڈیٹا ...

ملتان(وقائع نگار) ضلع ملتان میں میڈیکل سٹوروں و ڈسٹری بیوٹرز کے 1033 کمپیوٹرائزڈ لائسنس کا ڈیٹا آن لائن ہوگیا جبکہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

دوسرے مرحلے میں ان کی انسپکشن کا مرحلہ تیزی سے مکمل کرنا شروع کر دیا گیا ہے ڈرگ افسروں کی جانب سے میڈیکل افسروں کی جانب سے میڈیکل سٹورں و ڈسٹری بیوٹرز کی انسپکشن کی رپورٹ کو بھی آن لائن کر دیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر