ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں دھرنوں، احتجاجی ریلیوں پر 60 روز کے لئے پابندی عائد کر دی

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں دھرنوں، احتجاجی ریلیوں پر 60 روز کے لئے ...

رحیم یارخان(بیورونیوز)ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں دھرنوں، احتجاجی ریلیوں پر 60 روز کے لئے پابندی عائد کر دی ، متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے پنجاب(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

حکومت کی ہدایت پر ملکی حالات کے تناظر میں ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں آئندہ 60 روز کے لئے دھرنوں، احتجاجی مظاہروں، احتجاجی ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق 9 مارچ 2018ء تک رہے گا۔ اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر