وکلاء کے احتجاجی لائحہ عمل بارے صدر ڈسٹرکٹ بار آج پریس کانفرنس کرینگے

وکلاء کے احتجاجی لائحہ عمل بارے صدر ڈسٹرکٹ بار آج پریس کانفرنس کرینگے

ملتان (خبر نگار خصوصی)صدرڈسٹرکٹ بار ملتان محمدیوسف زبیرکی جانب سے وکلاء احتجاج اورلائحہ عمل پر آج 11 بجے دن ضلع کچہری دفترمیں پریس کانفرنس کی جائیگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر