فاٹا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

فاٹا میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور( بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے فاٹا میں شہید ہونے والے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت حسین کو خراج تحسین پیش(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کرنے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ۔جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان فاٹا میں شہید ہونیوالے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت حسین کی شہادت پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
قرارداد