صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کی مدت میں توسیع کر دی گئی
خانیوال (نمائندہ پاکستان) ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صوبہ بھر میں دفعہ 144 میں توسیع، ضلعی حکومت کو ہدایت(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
جاری کر دی گئی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر دفعہ 144 میں توسیع کردی ہے اور اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔