واپڈا سی بی اے یونین کو بجلی کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نمائندگی نہ مل سکی

واپڈا سی بی اے یونین کو بجلی کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نمائندگی نہ مل ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر توانائی ( پاور ڈویژن) اویس احمد خان لغاری کی یقین دہانی کے باوجود سی واپڈا سی بی اے یونین(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

کو بجلی کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نمائندگی نہیں مل سکی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ماہ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری اور آ ل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے نمائندہ وفد کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے تھے ۔ سی بی اے یونین کے وفد کی قیادت مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان نے کی ۔ وفد میں ملتان سے سجاد خان بلوچ شریک ہوئے ۔

نمائندگی

مزید : ملتان صفحہ آخر